بصیرتِ قرآن
Baseerat-e-Quran · 21. Al-Anbiyaa · Ayah 95
وَ حَرٰمٌ عَلٰى قَرْیَةٍ اَهْلَكْنٰهَاۤ اَنَّهُمْ لَا یَرْجِعُوْنَ﴿95﴾
- وَحَرٰمٌاور حرام
- عَلٰي قَرْيَةٍبستی پر
- اَهْلَكْنٰهَآجسے ہم نے ہلاک کردیا
- اَنَّهُمْکہ وہ
- لَا يَرْجِعُوْنَلوٹ کر نہیں آئیں گے
Translation · Baseerat-e-Quran
اور جس بستی کو ہم نے غارت کردیا ہو ممکن نہیں ہے کہ وہ لوٹ کر (دنیا میں دوبارہ) آئیں گے۔