IntroSurah Introduction

بصیرتِ قرآن

Baseerat-e-Quran · 21. Al-Anbiyaa · Ayah 96

  1. حَتّٰۤى اِذَا فُتِحَتْ یَاْجُوْجُ وَ مَاْجُوْجُ وَ هُمْ مِّنْ كُلِّ حَدَبٍ یَّنْسِلُوْنَ﴿96﴾

    1. حَتّٰٓيیہانتک کہ
    2. اِذَاجب
    3. فُتِحَتْکھول دئیے جائینگے
    4. يَاْجُوْجُیاجوج
    5. وَمَاْجُوْجُاور ماجوج
    6. وَهُمْاور وہ
    7. مِّنْسے
    8. كُلِّہر
    9. حَدَبٍبلندی (ٹیلہ)
    10. يَّنْسِلُوْنَپھیلتے (دوڑتے) آئیں گے
Translation · Baseerat-e-Quran
جہاں تک کہ جب یاجوج اور ماجوج کھول دیئے جائیں گے اور وہ ہر بلندی سے دوڑتے چلے آ رہے ہوں گے
The commentary on this passage starts at ayah 21:94.Read it