بصیرتِ قرآن
Baseerat-e-Quran · 21. Al-Anbiyaa · Ayah 97
وَ اقْتَرَبَ الْوَعْدُ الْحَقُّ فَاِذَا هِیَ شَاخِصَةٌ اَبْصَارُ الَّذِیْنَ كَفَرُوْا١ؕ یٰوَیْلَنَا قَدْ كُنَّا فِیْ غَفْلَةٍ مِّنْ هٰذَا بَلْ كُنَّا ظٰلِمِیْنَ﴿97﴾
- وَاقْتَرَبَاور قریب آجائے گا
- الْوَعْدُوعدہ
- الْحَقُّسچا
- فَاِذَاتو اچانک
- هِىَوہ
- شَاخِصَةٌاوپر لگی (پھٹی) رہ جائیں گی
- اَبْصَارُآنکھیں
- الَّذِيْنَ كَفَرُوْاجنہوں نے کفر کیا (کافر)
- يٰوَيْلَنَاہائے ہماری شامت
- قَدْ كُنَّاتحقیق ہم تھے
- فِيْ غَفْلَةٍغفلت میں
- مِّنْ ھٰذَااس سے
- بَلْ كُنَّابلکہ ہم تھے
- ظٰلِمِيْنَظالم (جمع)
Translation · Baseerat-e-Quran
اور جب سچا وعدہ پورا ہونے کا وقت قریب آجائے گا تو اس وقت کافروں کی آنکھیں پھٹی رہ جائیں گی (اور کہیں گے) ہائے ہماری بدنصیبی ہم تو اسی غفلت میں تھے بلکہ ہم ظلم کرتے رہے تھے۔