بصیرتِ قرآن
Baseerat-e-Quran · 22. Al-Hajj · Ayah 31
حُنَفَآءَ لِلّٰهِ غَیْرَ مُشْرِكِیْنَ بِهٖ١ؕ وَ مَنْ یُّشْرِكْ بِاللّٰهِ فَكَاَنَّمَا خَرَّ مِنَ السَّمَآءِ فَتَخْطَفُهُ الطَّیْرُ اَوْ تَهْوِیْ بِهِ الرِّیْحُ فِیْ مَكَانٍ سَحِیْقٍ﴿31﴾
- حُنَفَآءَ لِلّٰهِاللہ کے لیے یک رخ ہوکر
- غَيْرَنہ
- مُشْرِكِيْنَشریک کرنے والے
- بِهٖاس کے ساتھ
- وَمَنْاور جو
- يُّشْرِكْشریک کرے گا
- بِاللّٰهِاللہ کا
- فَكَاَنَّمَاتو گویا
- خَرَّوہ گرا
- مِنَ السَّمَآءِآسمان سے
- فَتَخْطَفُهُپس اسے اچک لے جاتے ہیں
- الطَّيْرُپرندے
- اَوْیا
- تَهْوِيْپھینک دیتی ہے
- بِهِاس کو
- الرِّيْحُہوا
- فِيْمیں
- مَكَانٍکسی جگہ
- سَحِيْقٍدور دراز
Translation · Baseerat-e-Quran
اللہ کے لئے ایک رخ پر ہو جائو اور شرک کرنے والے نہ بنو۔ اور جس نے اللہ کے ساتھ کسی کو شریک کیا گو یا وہ بلندی سے گر گیا (اللہ کو اس کی کوئی پروا نہیں ہے کہض۔ اب اس کو پرندے اچک کرلے جائیں یا اس کو ہوا ایسی جگہ اٹھا کر پھینک دے جو دور کی جگہ ہو۔