بصیرتِ قرآن
Baseerat-e-Quran · 22. Al-Hajj · Ayah 35
الَّذِیْنَ اِذَا ذُكِرَ اللّٰهُ وَ جِلَتْ قُلُوْبُهُمْ وَ الصّٰبِرِیْنَ عَلٰى مَاۤ اَصَابَهُمْ وَ الْمُقِیْمِی الصَّلٰوةِ١ۙ وَ مِمَّا رَزَقْنٰهُمْ یُنْفِقُوْنَ﴿35﴾
- الَّذِيْنَوہ جو
- اِذَاجب
- ذُكِرَ اللّٰهُاللہ کا نام لیا جائے
- وَجِلَتْڈر جاتے ہیں
- قُلُوْبُهُمْان کے دل
- وَالصّٰبِرِيْنَاور صبر کرنے والے
- عَلٰيپر
- مَآ اَصَابَهُمْجو انہیں پہنچے
- وَالْمُقِيْمِياور قائم کرنے والے
- الصَّلٰوةِنماز
- وَمِمَّااور اس سے جو
- رَزَقْنٰهُمْہم نے انہیں دیا
- يُنْفِقُوْنَوہ خرچ کرتے ہیں
Translation · Baseerat-e-Quran
وہ لوگ کہ جب وہ اللہ کا ذکر سنتے ہیں تو ان کے دل کانپ اٹھتے ہیں۔ جو مصیبت ان پر آتی ہے اس پر وہ صبر کرتے ہیں اور نماز کو قائم کرتے ہیں اور جو کچھ ہم نے ان کو دیا ہے اس میں سے وہ خرچ کرتے ہیں۔