IntroSurah Introduction

بصیرتِ قرآن

Baseerat-e-Quran · 22. Al-Hajj · Ayah 54

  1. وَّ لِیَعْلَمَ الَّذِیْنَ اُوْتُوا الْعِلْمَ اَنَّهُ الْحَقُّ مِنْ رَّبِّكَ فَیُؤْمِنُوْا بِهٖ فَتُخْبِتَ لَهٗ قُلُوْبُهُمْ١ؕ وَ اِنَّ اللّٰهَ لَهَادِ الَّذِیْنَ اٰمَنُوْۤا اِلٰى صِرَاطٍ مُّسْتَقِیْمٍ﴿54﴾

    1. وَّلِيَعْلَمَاور تاکہ جان لیں
    2. الَّذِيْنَوہ لوگ جنہیں
    3. اُوْتُوا الْعِلْمَعلم دیا گیا
    4. اَنَّهُکہ یہ
    5. الْحَقُّحق
    6. مِنْ رَّبِّكَتمہارے رب سے
    7. فَيُؤْمِنُوْاتو وہ ایمان لے آئیں
    8. بِهٖاس پر
    9. فَتُخْبِتَتو جھک جائیں
    10. لَهٗاس کے لیے
    11. قُلُوْبُهُمْان کے دل
    12. وَاِنَّاور بیشک
    13. اللّٰهَاللہ
    14. لَهَادِہدایت دینے والا
    15. الَّذِيْنَ اٰمَنُوْٓاوہ لوگ جو ایمان لائے
    16. اِلٰىطرف
    17. صِرَاطٍراستہ
    18. مُّسْتَقِيْمٍسیدھا
Translation · Baseerat-e-Quran
( یہ اس لئے بھی ہے کہ ) جنہیں علم دیا گیا ہے وہ اس بات کو جان لیں کہ آپ کے رب کی طرف سے (جو بھی نازل کیا گیا ہے) وہ سچ ہے۔ پھر اس پر ایمان لائیں اور ان کے دل نرم ہو کر اس کے آگے جھک جائیں۔
The commentary on this passage starts at ayah 22:49.Read it