تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 22. Al-Hajj · Ayah 54
وَّ لِیَعْلَمَ الَّذِیْنَ اُوْتُوا الْعِلْمَ اَنَّهُ الْحَقُّ مِنْ رَّبِّكَ فَیُؤْمِنُوْا بِهٖ فَتُخْبِتَ لَهٗ قُلُوْبُهُمْ١ؕ وَ اِنَّ اللّٰهَ لَهَادِ الَّذِیْنَ اٰمَنُوْۤا اِلٰى صِرَاطٍ مُّسْتَقِیْمٍ﴿54﴾
- وَّلِيَعْلَمَاور تاکہ جان لیں
- الَّذِيْنَوہ لوگ جنہیں
- اُوْتُوا الْعِلْمَعلم دیا گیا
- اَنَّهُکہ یہ
- الْحَقُّحق
- مِنْ رَّبِّكَتمہارے رب سے
- فَيُؤْمِنُوْاتو وہ ایمان لے آئیں
- بِهٖاس پر
- فَتُخْبِتَتو جھک جائیں
- لَهٗاس کے لیے
- قُلُوْبُهُمْان کے دل
- وَاِنَّاور بیشک
- اللّٰهَاللہ
- لَهَادِہدایت دینے والا
- الَّذِيْنَ اٰمَنُوْٓاوہ لوگ جو ایمان لائے
- اِلٰىطرف
- صِرَاطٍراستہ
- مُّسْتَقِيْمٍسیدھا
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اور یہ بھی غرض ہے کہ جن لوگوں کو علم عطا ہوا ہے وہ جان لیں کہ وہ (یعنی وحی) تمہارے پروردگار کی طرف سے حق ہے تو وہ اس پر ایمان لائیں اور ان کے دل خدا کے آگے عاجزی کریں۔ اور جو لوگ ایمان لائے ہیں خدا ان کو سیدھے رستے کی طرف ہدایت کرتا ہے