بصیرتِ قرآن
Baseerat-e-Quran · 23. Al-Muminoon · Ayah 44
ثُمَّ اَرْسَلْنَا رُسُلَنَا تَتْرَا١ؕ كُلَّمَا جَآءَ اُمَّةً رَّسُوْلُهَا كَذَّبُوْهُ فَاَتْبَعْنَا بَعْضَهُمْ بَعْضًا وَّ جَعَلْنٰهُمْ اَحَادِیْثَ١ۚ فَبُعْدًا لِّقَوْمٍ لَّا یُؤْمِنُوْنَ﴿44﴾
- ثُمَّپھر
- اَرْسَلْنَاہم نے بھیجے
- رُسُلَنَارسول (جمع)
- تَتْرَاپے در پے
- كُلَّمَاجب بھی
- جَآءَآیا
- اُمَّةًکسی امت میں
- رَّسُوْلُهَااس کا رسول
- كَذَّبُوْهُانہوں نے اسے جھٹلایا
- فَاَتْبَعْنَاتو ہم پیچھے لائے
- بَعْضَهُمْان میں سے ایک
- بَعْضًادوسرے
- وَّجَعَلْنٰهُمْاور انہیں بنادیا ہم نے
- اَحَادِيْثَافسانے
- فَبُعْدًاسو دوری (مار)
- لِّقَوْمٍلوگوں کے لیے
- لَّا يُؤْمِنُوْنَجو ایمان نہیں لائے
Translation · Baseerat-e-Quran
پھر ہم نے لگاتار اپنے رسول بھیجے۔ جس قوم کے پاس بھی کوئی رسول آیا انہوں نے اس کو جھٹلایا۔ ہم بھی ایک کے بعد دوسری (نافرمانض قوم کو تباہ کرتے چلے گئے اور ان کو بھولی بسری کہانیاں بنا کر رکھ دیا۔ (ان لوگوں پر) اللہ کی ما رہے جو ایمان نہیں لائے۔