تفسیر ابنِ کثیر

Tafseer Ibn-e-Kaseer · 23. Al-Muminoon · Ayah 44

  1. ثُمَّ اَرْسَلْنَا رُسُلَنَا تَتْرَا١ؕ كُلَّمَا جَآءَ اُمَّةً رَّسُوْلُهَا كَذَّبُوْهُ فَاَتْبَعْنَا بَعْضَهُمْ بَعْضًا وَّ جَعَلْنٰهُمْ اَحَادِیْثَ١ۚ فَبُعْدًا لِّقَوْمٍ لَّا یُؤْمِنُوْنَ﴿44﴾

    1. ثُمَّپھر
    2. اَرْسَلْنَاہم نے بھیجے
    3. رُسُلَنَارسول (جمع)
    4. تَتْرَاپے در پے
    5. كُلَّمَاجب بھی
    6. جَآءَآیا
    7. اُمَّةًکسی امت میں
    8. رَّسُوْلُهَااس کا رسول
    9. كَذَّبُوْهُانہوں نے اسے جھٹلایا
    10. فَاَتْبَعْنَاتو ہم پیچھے لائے
    11. بَعْضَهُمْان میں سے ایک
    12. بَعْضًادوسرے
    13. وَّجَعَلْنٰهُمْاور انہیں بنادیا ہم نے
    14. اَحَادِيْثَافسانے
    15. فَبُعْدًاسو دوری (مار)
    16. لِّقَوْمٍلوگوں کے لیے
    17. لَّا يُؤْمِنُوْنَجو ایمان نہیں لائے
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
پھر ہم نے پے درپے اپنے پیغمبر بھیجتے رہے۔ جب کسی اُمت کے پاس اس کا پیغمبر آتا تھا تو وہ اسے جھٹلاتے تھے تو ہم بھی بعض کو بعض کے پیچھے (ہلاک کرتے اور ان پر عذاب) لاتے رہے اور ان کے افسانے بناتے رہے۔ پس جو لوگ ایمان نہیں لاتے ان پر لعنت