IntroSurah Introduction

بصیرتِ قرآن

Baseerat-e-Quran · 23. Al-Muminoon · Ayah 64

  1. حَتّٰۤى اِذَاۤ اَخَذْنَا مُتْرَفِیْهِمْ بِالْعَذَابِ اِذَا هُمْ یَجْئَرُوْنَؕ﴿64﴾

    1. حَتّيٰٓ اِذَآیہاں تک کہ جب
    2. اَخَذْنَاہم نے پکڑا
    3. مُتْرَفِيْهِمْان کے خوشحال لوگ
    4. بِالْعَذَابِعذاب میں
    5. اِذَا هُمْاس وقت وہ
    6. يَجْئَرُوْنَفریاد کرنے لگے
Translation · Baseerat-e-Quran
یہاں تک کہ جب ہم ان کے خوش حال لوگوں کو عذاب میں مبتلا کریں گے تو وہ چلانا شروع کردیں گے۔
The commentary on this passage starts at ayah 23:62.Read it