تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 23. Al-Muminoon · Ayah 64
حَتّٰۤى اِذَاۤ اَخَذْنَا مُتْرَفِیْهِمْ بِالْعَذَابِ اِذَا هُمْ یَجْئَرُوْنَؕ﴿64﴾
- حَتّيٰٓ اِذَآیہاں تک کہ جب
- اَخَذْنَاہم نے پکڑا
- مُتْرَفِيْهِمْان کے خوشحال لوگ
- بِالْعَذَابِعذاب میں
- اِذَا هُمْاس وقت وہ
- يَجْئَرُوْنَفریاد کرنے لگے
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
یہاں تک کہ جب ہم نے ان میں سے آسودہ حال لوگوں کو پکڑ لیا تو وہ اس وقت چلاّئیں گے