بصیرتِ قرآن
Baseerat-e-Quran · 24. An-Noor · Ayah 53
وَ اَقْسَمُوْا بِاللّٰهِ جَهْدَ اَیْمَانِهِمْ لَئِنْ اَمَرْتَهُمْ لَیَخْرُجُنَّ١ؕ قُلْ لَّا تُقْسِمُوْا١ۚ طَاعَةٌ مَّعْرُوْفَةٌ١ؕ اِنَّ اللّٰهَ خَبِیْرٌۢ بِمَا تَعْمَلُوْنَ﴿53﴾
- وَاَقْسَمُوْااور انہوں نے قسم کھائی
- بِاللّٰهِاللہ کی
- جَهْدَ اَيْمَانِهِمْاپنی زور دار قسمیں
- لَئِنْالبتہ اگر
- اَمَرْتَهُمْآپ حکم دیں انہں
- لَيَخْرُجُنَّتو وہ ضرور نکل کھڑے ہوں گے
- قُلْفرما دیں
- لَّا تُقْسِمُوْاتم قسمیں نہ کھاؤ
- طَاعَةٌاطاعت
- مَّعْرُوْفَةٌپسندیدہ
- اِنَّ اللّٰهَبیشک اللہ
- خَبِيْرٌخبر رکھتا ہے
- بِمَاوہ جو
- تَعْمَلُوْنَتم کرتے ہو
Translation · Baseerat-e-Quran
اور وہ لوگ بڑی تاکید سے اللہ کی قسمیں کھا کر کہتے ہیں کہ اگر انہیں حکم دیا گیا تو وہ (جہاد ‘ ہجرت کرنے) نکل پڑیں گے۔ آپ کہہ دیجئے کہ تم قسمیں نہ کھائو کیونکہ تمہاری فرماں برداری معلوم ہے ۔ تم جو کچھ کرتے ہو اللہ کو اس کا علم ہے۔