IntroSurah Introduction

بصیرتِ قرآن

Baseerat-e-Quran · 25. Al-Furqaan · Ayah 2

  1. اِ۟لَّذِیْ لَهٗ مُلْكُ السَّمٰوٰتِ وَ الْاَرْضِ وَ لَمْ یَتَّخِذْ وَلَدًا وَّ لَمْ یَكُنْ لَّهٗ شَرِیْكٌ فِی الْمُلْكِ وَ خَلَقَ كُلَّ شَیْءٍ فَقَدَّرَهٗ تَقْدِیْرًا﴿2﴾

    1. الَّذِيْ لَهٗوہ جس کے لیے
    2. مُلْكُبادشاہت
    3. السَّمٰوٰتِآسمانوں
    4. وَالْاَرْضِاور زمین
    5. وَلَمْ يَتَّخِذْاور اس نے نہیں بنایا
    6. وَلَدًاکوئی بیٹا
    7. وَّلَمْ يَكُنْاور نہیں ہے
    8. لَّهُاس کا
    9. شَرِيْكٌکوئی شریک
    10. فِي الْمُلْكِسلطنت میں
    11. وَخَلَقَاور اس نے پیدا کیا
    12. كُلَّ شَيْءٍہر شے
    13. فَقَدَّرَهٗپھر اس کا اندازہ ٹھہرایا
    14. تَقْدِيْرًاایک اندازہ
Translation · Baseerat-e-Quran
آسمانوں اور زمین کی سلطنت اسی کی ہے اور اس نے کسی کو اپنا بیٹا نہیں بنا یا اور نہ اس کی حکومت میں کوئی شریک ہے۔ اس نے ہر چیز کو پیدا کرکے اس کو مناسب و متوازن بنایا ہے۔
The commentary on this passage starts at ayah 25:1.Read it