تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 25. Al-Furqaan · Ayah 2
اِ۟لَّذِیْ لَهٗ مُلْكُ السَّمٰوٰتِ وَ الْاَرْضِ وَ لَمْ یَتَّخِذْ وَلَدًا وَّ لَمْ یَكُنْ لَّهٗ شَرِیْكٌ فِی الْمُلْكِ وَ خَلَقَ كُلَّ شَیْءٍ فَقَدَّرَهٗ تَقْدِیْرًا﴿2﴾
- الَّذِيْ لَهٗوہ جس کے لیے
- مُلْكُبادشاہت
- السَّمٰوٰتِآسمانوں
- وَالْاَرْضِاور زمین
- وَلَمْ يَتَّخِذْاور اس نے نہیں بنایا
- وَلَدًاکوئی بیٹا
- وَّلَمْ يَكُنْاور نہیں ہے
- لَّهُاس کا
- شَرِيْكٌکوئی شریک
- فِي الْمُلْكِسلطنت میں
- وَخَلَقَاور اس نے پیدا کیا
- كُلَّ شَيْءٍہر شے
- فَقَدَّرَهٗپھر اس کا اندازہ ٹھہرایا
- تَقْدِيْرًاایک اندازہ
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
وہی کہ آسمان اور زمین کی بادشاہی اسی کی ہے اور جس نے (کسی کو) بیٹا نہیں بنایا اور جس کا بادشاہی میں کوئی شریک نہیں اور جس نے ہر چیز کو پیدا کیا اور پھر اس کا ایک اندازہ ٹھہرایا