بصیرتِ قرآن
Baseerat-e-Quran · 25. Al-Furqaan · Ayah 31
وَ كَذٰلِكَ جَعَلْنَا لِكُلِّ نَبِیٍّ عَدُوًّا مِّنَ الْمُجْرِمِیْنَ١ؕ وَ كَفٰى بِرَبِّكَ هَادِیًا وَّ نَصِیْرًا﴿31﴾
- وَكَذٰلِكَاور اسی طرح
- جَعَلْنَاہم نے بنائے
- لِكُلِّ نَبِيٍّہر نبی کے لیے
- عَدُوًّادشمن
- مِّنَسے
- الْمُجْرِمِيْنَمجرموں (گنہگاروں)
- وَكَفٰىاور کافی ہے
- بِرَبِّكَتمہارا رب
- هَادِيًاہدایت کرنیوالا
- وَّنَصِيْرًااور مددگار
Translation · Baseerat-e-Quran
(اے نبی ﷺ ہم اس طرح گناہ گاروں میں سے ہر نبی کے دشمن بناتے رہے ہیں۔ اور آپ کا پروردگار ہدایت دینے اور مدد کرنے کے لئے کافی ہے۔