تفسیر ابنِ کثیر

Tafseer Ibn-e-Kaseer · 25. Al-Furqaan · Ayah 31

  1. وَ كَذٰلِكَ جَعَلْنَا لِكُلِّ نَبِیٍّ عَدُوًّا مِّنَ الْمُجْرِمِیْنَ١ؕ وَ كَفٰى بِرَبِّكَ هَادِیًا وَّ نَصِیْرًا﴿31﴾

    1. وَكَذٰلِكَاور اسی طرح
    2. جَعَلْنَاہم نے بنائے
    3. لِكُلِّ نَبِيٍّہر نبی کے لیے
    4. عَدُوًّادشمن
    5. مِّنَسے
    6. الْمُجْرِمِيْنَمجرموں (گنہگاروں)
    7. وَكَفٰىاور کافی ہے
    8. بِرَبِّكَتمہارا رب
    9. هَادِيًاہدایت کرنیوالا
    10. وَّنَصِيْرًااور مددگار
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اور اسی طرح ہم نے گنہگاروں میں سے ہر پیغمبر کا دشمن بنا دیا۔ اور تمہارا پروردگار ہدایت دینے اور مدد کرنے کو کافی ہے