IntroSurah Introduction

بصیرتِ قرآن

Baseerat-e-Quran · 25. Al-Furqaan · Ayah 37

  1. وَ قَوْمَ نُوْحٍ لَّمَّا كَذَّبُوا الرُّسُلَ اَغْرَقْنٰهُمْ وَ جَعَلْنٰهُمْ لِلنَّاسِ اٰیَةً١ؕ وَ اَعْتَدْنَا لِلظّٰلِمِیْنَ عَذَابًا اَلِیْمًاۚۖ﴿37﴾

    1. وَاور
    2. قَوْمَ نُوْحٍقوم نوح
    3. لَّمَّا كَذَّبُواجب انہوں نے جھٹلایا
    4. الرُّسُلَرسول (جمع)
    5. اَغْرَقْنٰهُمْہم نے غرق کردیا انہیں
    6. وَجَعَلْنٰهُمْاور ہم نے بنایا انہیں
    7. لِلنَّاسِلوگوں کے لیے
    8. اٰيَةًایک نشانی
    9. وَاَعْتَدْنَااور تیار کیا ہم نے
    10. لِلظّٰلِمِيْنَظالموں کے لیے
    11. عَذَابًاایک عذاب
    12. اَلِيْمًادردناک
Translation · Baseerat-e-Quran
اور قوم نوح (علیہ السلام) (کو بھی ہم نے ہلاک کیا) جب انہوں نے رسولوں کو جھٹلایا تو ہم نے انہیں غرق کردیا۔ اور ہم نے ان (کی زندگی) کو نشان (عبرت) بنا دیا، اور ہم نے ظالموں کے لیے بدترین عذاب تیار کر رکھا ہے۔
The commentary on this passage starts at ayah 25:35.Read it