تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 25. Al-Furqaan · Ayah 37
وَ قَوْمَ نُوْحٍ لَّمَّا كَذَّبُوا الرُّسُلَ اَغْرَقْنٰهُمْ وَ جَعَلْنٰهُمْ لِلنَّاسِ اٰیَةً١ؕ وَ اَعْتَدْنَا لِلظّٰلِمِیْنَ عَذَابًا اَلِیْمًاۚۖ﴿37﴾
- وَاور
- قَوْمَ نُوْحٍقوم نوح
- لَّمَّا كَذَّبُواجب انہوں نے جھٹلایا
- الرُّسُلَرسول (جمع)
- اَغْرَقْنٰهُمْہم نے غرق کردیا انہیں
- وَجَعَلْنٰهُمْاور ہم نے بنایا انہیں
- لِلنَّاسِلوگوں کے لیے
- اٰيَةًایک نشانی
- وَاَعْتَدْنَااور تیار کیا ہم نے
- لِلظّٰلِمِيْنَظالموں کے لیے
- عَذَابًاایک عذاب
- اَلِيْمًادردناک
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اور نوح کی قوم نے بھی جب پیغمبروں کو جھٹلایا تو ہم نے انہیں غرق کر ڈالا اور لوگوں کے لئے نشانی بنا دیا۔ اور ظالموں کے لئے ہم نے دکھ دینے والا عذاب تیار کر رکھا ہے