بصیرتِ قرآن
Baseerat-e-Quran · 25. Al-Furqaan · Ayah 57
قُلْ مَاۤ اَسْئَلُكُمْ عَلَیْهِ مِنْ اَجْرٍ اِلَّا مَنْ شَآءَ اَنْ یَّتَّخِذَ اِلٰى رَبِّهٖ سَبِیْلًا﴿57﴾
- قُلْفرما دیں
- مَآ اَسْئَلُكُمْنہیں مانگتا تم سے
- عَلَيْهِاس پر
- مِنْکوئی
- اَجْرٍکوئی اجر
- اِلَّامگر
- مَنْ شَآءَجو چاہے
- اَنْ يَّتَّخِذَکہ اختیار کرلے
- اِلٰى رَبِّهٖاپنے رب تک
- سَبِيْلًاراستہ
Translation · Baseerat-e-Quran
آپ کہہ دیجیے کہ میں اس پر تم سے کوئی اجرت نہیں مانگتا، (میں تو صرف یہ چاہتا ہوں کہ) جو چاہے اپنے پروردگار تک پہنچنے کا راستہ بنالے۔