بصیرتِ قرآن
Baseerat-e-Quran · 25. Al-Furqaan · Ayah 58
وَ تَوَكَّلْ عَلَى الْحَیِّ الَّذِیْ لَا یَمُوْتُ وَ سَبِّحْ بِحَمْدِهٖ١ؕ وَ كَفٰى بِهٖ بِذُنُوْبِ عِبَادِهٖ خَبِیْرَا٤ۚۛۙ﴿58﴾
- وَتَوَكَّلْاور بھروسہ کر
- عَلَي الْحَيِّپر ہمیشہ زندہ رہنے والے
- الَّذِيْ لَا يَمُوْتُجسے موت نہیں
- وَسَبِّحْاور پاکزگی بیان کر
- بِحَمْدِهٖاس کی تعریف کے ساتھ
- وَكَفٰى بِهٖاور کافی ہے وہ
- بِذُنُوْبِگناہوں سے
- عِبَادِهٖاپنے بندے
- خَبِيْرَۨاخبر رکھنے والا
Translation · Baseerat-e-Quran
(اے نبی ﷺ آپ اس اللہ پر بھروسہ کیجئے جو زندہ ہے اور اس کو موت نہ آئے گی آپ اس کی پاکی بیان کیجئے۔ وہ خود اپنے بندوں کی خطائوں کی خبر رکھنے کے لئے کافی ہے۔