بصیرتِ قرآن
Baseerat-e-Quran · 25. Al-Furqaan · Ayah 59
اِ۟لَّذِیْ خَلَقَ السَّمٰوٰتِ وَ الْاَرْضَ وَ مَا بَیْنَهُمَا فِیْ سِتَّةِ اَیَّامٍ ثُمَّ اسْتَوٰى عَلَى الْعَرْشِ١ۛۚ اَلرَّحْمٰنُ فَسْئَلْ بِهٖ خَبِیْرًا﴿59﴾
- الَّذِيْاور جس نے
- خَلَقَپیدا کیا
- السَّمٰوٰتِآسمان (جمع)
- وَالْاَرْضَاور زمین
- وَمَا بَيْنَهُمَااور جو ان دونوں کے درمیان
- فِيْمیں
- سِتَّةِ اَيَّامٍچھ دنوں
- ثُمَّ اسْتَوٰيپھر قائم ہوا
- عَلَي الْعَرْشِعرش پر
- اَلرَّحْمٰنُجو رحم کرنے والا
- فَسْئَلْتو پوچھو
- بِهٖاس کے متعلق
- خَبِيْرًاکسی باخبر
Translation · Baseerat-e-Quran
وہ اللہ جس نے آسمانوں اور زمین کو اور جو کچھ ان کے درمیان ہے ان کو چھ دن میں پیدا کیا۔ پھر وہ عرش پر جلوہ گرہوا۔ وہ بہت رحم کرنے والا ہے۔ اس کے متعلق کسی با خبر سے پوچھئے۔