IntroSurah Introduction

بصیرتِ قرآن

Baseerat-e-Quran · 25. Al-Furqaan · Ayah 70

  1. اِلَّا مَنْ تَابَ وَ اٰمَنَ وَ عَمِلَ عَمَلًا صَالِحًا فَاُولٰٓئِكَ یُبَدِّلُ اللّٰهُ سَیِّاٰتِهِمْ حَسَنٰتٍ١ؕ وَ كَانَ اللّٰهُ غَفُوْرًا رَّحِیْمًا﴿70﴾

    1. اِلَّاسوائے
    2. مَنْ تَابَجس نے توبہ کی
    3. وَاٰمَنَاور وہ ایمان لایا
    4. وَعَمِلَاور عمل کیے اس نے
    5. عَمَلًا صَالِحًانیک عمل
    6. فَاُولٰٓئِكَپس یہ لوگ
    7. يُبَدِّلُ اللّٰهُاللہ بدل دے گا
    8. سَيِّاٰتِهِمْان کی برائیاں
    9. حَسَنٰتٍبھلائیوں سے
    10. وَكَانَاور ہے
    11. اللّٰهُاللہ
    12. غَفُوْرًابخشنے والا
    13. رَّحِيْمًانہایت مہربان
Translation · Baseerat-e-Quran
سوائے اس کے جس نے توبہ کرلی۔ ایمان لے آیا اور اس نے عمل صالح اختیار کئے تو بیشک اللہ ان کے گناہوں کی جگہ نیکیاں عطا فرمائے گا۔ اور اللہ بڑا بخشنے والا نہایت مہربان ہے۔
The commentary on this passage starts at ayah 25:67.Read it