تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 25. Al-Furqaan · Ayah 70
اِلَّا مَنْ تَابَ وَ اٰمَنَ وَ عَمِلَ عَمَلًا صَالِحًا فَاُولٰٓئِكَ یُبَدِّلُ اللّٰهُ سَیِّاٰتِهِمْ حَسَنٰتٍ١ؕ وَ كَانَ اللّٰهُ غَفُوْرًا رَّحِیْمًا﴿70﴾
- اِلَّاسوائے
- مَنْ تَابَجس نے توبہ کی
- وَاٰمَنَاور وہ ایمان لایا
- وَعَمِلَاور عمل کیے اس نے
- عَمَلًا صَالِحًانیک عمل
- فَاُولٰٓئِكَپس یہ لوگ
- يُبَدِّلُ اللّٰهُاللہ بدل دے گا
- سَيِّاٰتِهِمْان کی برائیاں
- حَسَنٰتٍبھلائیوں سے
- وَكَانَاور ہے
- اللّٰهُاللہ
- غَفُوْرًابخشنے والا
- رَّحِيْمًانہایت مہربان
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
مگر جس نے توبہ کی اور ایمان لایا اور اچھے کام کئے تو ایسے لوگوں کے گناہوں کو خدا نیکیوں سے بدل دے گا۔ اور خدا تو بخشنے والا مہربان ہے