بصیرتِ قرآن
Baseerat-e-Quran · 26. Ash-Shu'araa · Ayah 121
اِنَّ فِیْ ذٰلِكَ لَاٰیَةً١ؕ وَ مَا كَانَ اَكْثَرُهُمْ مُّؤْمِنِیْنَ﴿121﴾
- اِنَّبیشک
- فِيْ ذٰلِكَاس میں
- لَاٰيَةًالبتہ نشانی
- وَمَااور نہ
- كَانَتھے
- اَكْثَرُهُمْان کے اکثر
- مُّؤْمِنِيْنَایمان لانے والے
Translation · Baseerat-e-Quran
بیشک اس میں ایک نشانی ہے۔ لیکن ان میں سے اکثر لوگ وہ ہیں جو ایمان نہیں لاتے۔