بصیرتِ قرآن
Baseerat-e-Quran · 26. Ash-Shu'araa · Ayah 122
وَ اِنَّ رَبَّكَ لَهُوَ الْعَزِیْزُ الرَّحِیْمُ۠ع﴿122﴾
- وَاِنَّاور بیشک
- رَبَّكَتمہارا رب
- لَهُوَالبتہ وہ
- الْعَزِيْزُغالب
- الرَّحِيْمُنہایت مہربان
Translation · Baseerat-e-Quran
اور بیشک آپ کا رب قوت والا اور نہایت رحم و کرم کرنے والا ہے۔