بصیرتِ قرآن
Baseerat-e-Quran · 26. Ash-Shu'araa · Ayah 18
قَالَ اَلَمْ نُرَبِّكَ فِیْنَا وَلِیْدًا وَّ لَبِثْتَ فِیْنَا مِنْ عُمُرِكَ سِنِیْنَۙ﴿18﴾
- قَالَفرعون نے کہا
- اَلَمْ نُرَبِّكَکیا ہمنے تجھے نہیں پالا
- فِيْنَااپنے درمیان
- وَلِيْدًابچپن میں
- وَّلَبِثْتَاور تو رہا
- فِيْنَاہمارے درمیان
- مِنْ عُمُرِكَاپنی عمر کے
- سِنِيْنَکئی برس
Translation · Baseerat-e-Quran
فرعون نے (احسان جتاتے ہوئے) کہا کہ کیا ہم نے اپنے درمیان تمہاری پرورش نہیں کی تھی ؟ تم برسوں ہمارے اندر رہے ہو۔