تفسیر ابنِ کثیر

Tafseer Ibn-e-Kaseer · 26. Ash-Shu'araa · Ayah 18

  1. قَالَ اَلَمْ نُرَبِّكَ فِیْنَا وَلِیْدًا وَّ لَبِثْتَ فِیْنَا مِنْ عُمُرِكَ سِنِیْنَۙ﴿18﴾

    1. قَالَفرعون نے کہا
    2. اَلَمْ نُرَبِّكَکیا ہمنے تجھے نہیں پالا
    3. فِيْنَااپنے درمیان
    4. وَلِيْدًابچپن میں
    5. وَّلَبِثْتَاور تو رہا
    6. فِيْنَاہمارے درمیان
    7. مِنْ عُمُرِكَاپنی عمر کے
    8. سِنِيْنَکئی برس
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
(فرعون نے موسیٰ سے کہا) کیا ہم نے تم کو کہ ابھی بچّے تھے پرورش نہیں کیا اور تم نے برسوں ہمارے ہاں عمر بسر (نہیں) کی