بصیرتِ قرآن
Baseerat-e-Quran · 26. Ash-Shu'araa · Ayah 189
فَكَذَّبُوْهُ فَاَخَذَهُمْ عَذَابُ یَوْمِ الظُّلَّةِ١ؕ اِنَّهٗ كَانَ عَذَابَ یَوْمٍ عَظِیْمٍ﴿189﴾
- فَكَذَّبُوْهُتو انہوں نے جھٹلایا اسے
- فَاَخَذَهُمْپس پکڑا انہیں
- عَذَابُعذاب
- يَوْمِ الظُّلَّةِسائبان والا دن
- اِنَّهٗبیشک وہ
- كَانَتھا
- عَذَابَعذاب
- يَوْمٍ عَظِيْمٍبڑا (سخت) دن
Translation · Baseerat-e-Quran
پھر انہوں نے اس کو جھٹلایا۔ اور انہیں سائبان (چھتری) والے عذاب نے گھیر لیا۔ بیشک وہ بڑے سخت دن کا عذاب تھا۔