تفسیر ابنِ کثیر

Tafseer Ibn-e-Kaseer · 26. Ash-Shu'araa · Ayah 189

  1. فَكَذَّبُوْهُ فَاَخَذَهُمْ عَذَابُ یَوْمِ الظُّلَّةِ١ؕ اِنَّهٗ كَانَ عَذَابَ یَوْمٍ عَظِیْمٍ﴿189﴾

    1. فَكَذَّبُوْهُتو انہوں نے جھٹلایا اسے
    2. فَاَخَذَهُمْپس پکڑا انہیں
    3. عَذَابُعذاب
    4. يَوْمِ الظُّلَّةِسائبان والا دن
    5. اِنَّهٗبیشک وہ
    6. كَانَتھا
    7. عَذَابَعذاب
    8. يَوْمٍ عَظِيْمٍبڑا (سخت) دن
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
تو ان لوگوں نے ان کو جھٹلایا، پس سائبان کے عذاب نے ان کو آ پکڑا۔ بےشک وہ بڑے (سخت) دن کا عذاب تھا