بصیرتِ قرآن
Baseerat-e-Quran · 26. Ash-Shu'araa · Ayah 65
وَ اَنْجَیْنَا مُوْسٰى وَ مَنْ مَّعَهٗۤ اَجْمَعِیْنَۚ﴿65﴾
- وَاَنْجَيْنَااور ہم نے بچالیا
- مُوْسٰيموسیٰ
- وَمَنْاور جو
- مَّعَهٗٓاس کے ساتھ
- اَجْمَعِيْنَسب
Translation · Baseerat-e-Quran
اور ہم نے موسیٰ (علیہ السلام) کو اور جو لوگ ان کے ساتھ تھے سب کو بچا لیا۔