بصیرتِ قرآن
Baseerat-e-Quran · 26. Ash-Shu'araa · Ayah 64
وَ اَزْلَفْنَا ثَمَّ الْاٰخَرِیْنَۚ﴿64﴾
- وَاَزْلَفْنَاپھر ہم نے قریب کردیا
- ثَمَّاس جگہ
- الْاٰخَرِيْنَدوسروں کو
Translation · Baseerat-e-Quran
پھر ہم نے اسی جگہ دوسروں کو (فرعونیوں کو) بھی قریب لے آئے۔