بصیرتِ قرآن
Baseerat-e-Quran · 27. An-Naml · Ayah 10
وَ اَلْقِ عَصَاكَ١ؕ فَلَمَّا رَاٰهَا تَهْتَزُّ كَاَنَّهَا جَآنٌّ وَّلّٰى مُدْبِرًا وَّ لَمْ یُعَقِّبْ١ؕ یٰمُوْسٰى لَا تَخَفْ١۫ اِنِّیْ لَا یَخَافُ لَدَیَّ الْمُرْسَلُوْنَۗۖ﴿10﴾
- وَاَلْقِاور تو ڈال
- عَصَاكَاپنا عصا
- فَلَمَّاپس جب اسے
- رَاٰهَااسے دیکھا
- تَهْتَزُّلہراتا ہوا
- كَاَنَّهَاگویا کہ وہ
- جَآنٌّسانپ
- وَّلّٰىوہ لوٹ گیا
- مُدْبِرًاپیٹھ پھیر کر
- وَّلَمْ يُعَقِّبْاور مڑ کر نہ دیکھا
- يٰمُوْسٰياے موسیٰ
- لَا تَخَفْتو خوف نہ کھا
- اِنِّىْبیشک میں
- لَا يَخَافُخوف نہیں کھاتے
- لَدَيَّمیرے پاس
- الْمُرْسَلُوْنَرسول (جمع)
Translation · Baseerat-e-Quran
اور تم اپنا عصا پھینکو۔ پھر جب انہوں نے اس کو حرکت کرتے دیکھا جیسے وہ سانپ ہو تو وہ (موسیٰ (علیہ السلام) پیٹھ پھیر کر بھاگے اور انہوں نے پلٹ کر بھی نہ دیکھا۔ اللہ نے فرمایا اے موسیٰ تم مت ڈرو۔ بیشک میرے سامنے رسول ڈرا نہیں کرتے۔