IntroSurah Introduction

بصیرتِ قرآن

Baseerat-e-Quran · 27. An-Naml · Ayah 30

  1. اِنَّهٗ مِنْ سُلَیْمٰنَ وَ اِنَّهٗ بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِۙ﴿30﴾

    1. اِنَّهٗبیشک وہ
    2. مِنْسے
    3. سُلَيْمٰنَسلیمان
    4. وَاِنَّهٗاور بیشک وہ
    5. بِسْمِ اللہِنام سے اللہ کے
    6. الرَّحْمٰنِجو رحم کرنے والا
    7. الرَّحِيمِنہایت مہربان
Translation · Baseerat-e-Quran
وہ سلیمان (علیہ السلام) کی طرف سے ہے۔ اللہ جو رحمن و رحیم ہے اس کے نام سے شروع کیا گیا ہے۔
The commentary on this passage starts at ayah 27:20.Read it