تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 27. An-Naml · Ayah 30
اِنَّهٗ مِنْ سُلَیْمٰنَ وَ اِنَّهٗ بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِۙ﴿30﴾
- اِنَّهٗبیشک وہ
- مِنْسے
- سُلَيْمٰنَسلیمان
- وَاِنَّهٗاور بیشک وہ
- بِسْمِ اللہِنام سے اللہ کے
- الرَّحْمٰنِجو رحم کرنے والا
- الرَّحِيمِنہایت مہربان
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
وہ سلیمان کی طرف سے ہے اور مضمون یہ ہے کہ شروع خدا کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے