IntroSurah Introduction

بصیرتِ قرآن

Baseerat-e-Quran · 27. An-Naml · Ayah 41

  1. قَالَ نَكِّرُوْا لَهَا عَرْشَهَا نَنْظُرْ اَتَهْتَدِیْۤ اَمْ تَكُوْنُ مِنَ الَّذِیْنَ لَا یَهْتَدُوْنَ﴿41﴾

    1. قَالَاس نے کہا
    2. نَكِّرُوْاوضع بدل دو
    3. لَهَااس کے لیے
    4. عَرْشَهَااس کا تخت
    5. نَنْظُرْہم دیکھیں
    6. اَتَهْتَدِيْٓآیا وہ راہ پاتی (سمجھ جاتی) ہے
    7. اَمْ تَكُوْنُیا ہوتی ہے
    8. مِنَسے
    9. الَّذِيْنَجو لوگ
    10. لَا يَهْتَدُوْنَراہ نہیں پاتے (نہیں سمجھتے)
Translation · Baseerat-e-Quran
سلیمان (علیہ السلام) نے حکم دیا کہ اس کے تخت میں تبدیلی پیدا کردو۔ ہم دیکھنا چاہتے ہیں کہ اس کو پتہ لگتا ہے یا اس کا ان لوگوں میں شمار ہے جن کو (ایسی باتوں کا ) پتہ نہیں لگتا۔
The commentary on this passage starts at ayah 27:38.Read it