بصیرتِ قرآن
Baseerat-e-Quran · 27. An-Naml · Ayah 57
فَاَنْجَیْنٰهُ وَ اَهْلَهٗۤ اِلَّا امْرَاَتَهٗ١٘ قَدَّرْنٰهَا مِنَ الْغٰبِرِیْنَ﴿57﴾
- فَاَنْجَيْنٰهُسو ہم نے بچالیا
- وَاَهْلَهٗٓاور اس کے گھر والے
- اِلَّاسوائے
- امْرَاَتَهٗاس کی بیوی
- قَدَّرْنٰهَاہم نے اسے ٹھہرا دیا تھا
- مِنَسے
- الْغٰبِرِيْنَپیچھے رہ جانے والے
Translation · Baseerat-e-Quran
پھر ہم نے لوط (علیہ السلام) کو اور ان کے گھر والوں کو نجات دے دی سوائے ان کی بیوی کے ‘ ہم نے ان کی (بیوی کو) پیچھے رہ جانے والوں میں طے کردیا تھا۔