تفسیر ابنِ کثیر

Tafseer Ibn-e-Kaseer · 27. An-Naml · Ayah 57

  1. فَاَنْجَیْنٰهُ وَ اَهْلَهٗۤ اِلَّا امْرَاَتَهٗ١٘ قَدَّرْنٰهَا مِنَ الْغٰبِرِیْنَ﴿57﴾

    1. فَاَنْجَيْنٰهُسو ہم نے بچالیا
    2. وَاَهْلَهٗٓاور اس کے گھر والے
    3. اِلَّاسوائے
    4. امْرَاَتَهٗاس کی بیوی
    5. قَدَّرْنٰهَاہم نے اسے ٹھہرا دیا تھا
    6. مِنَسے
    7. الْغٰبِرِيْنَپیچھے رہ جانے والے
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
تو ہم نے ان کو اور ان کے گھر والوں کو نجات دی۔ مگر ان کی بیوی کہ اس کی نسبت ہم نے مقرر کر رکھا ہے (کہ وہ پیچھے رہنے والوں میں ہوگی)