بصیرتِ قرآن
Baseerat-e-Quran · 27. An-Naml · Ayah 64
اَمَّنْ یَّبْدَؤُا الْخَلْقَ ثُمَّ یُعِیْدُهٗ وَ مَنْ یَّرْزُقُكُمْ مِّنَ السَّمَآءِ وَ الْاَرْضِ١ؕ ءَاِلٰهٌ مَّعَ اللّٰهِ١ؕ قُلْ هَاتُوْا بُرْهَانَكُمْ اِنْ كُنْتُمْ صٰدِقِیْنَ﴿64﴾
- اَمَّنْبھلا کون
- يَّبْدَؤُاپہلی بار پیدا کرتا ہے
- الْخَلْقَمخلوق
- ثُمَّ يُعِيْدُهٗپھر وہ اسے دوبارہ (زندہ) کریگا
- وَمَنْاور کون
- يَّرْزُقُكُمْت میں رزق دیتا ہے
- مِّنَ السَّمَآءِآسمان سے
- وَالْاَرْضِاور زمین
- ءَاِلٰهٌکیا کوئی معبود
- مَّعَ اللّٰهِاللہ کے ساتھ
- قُلْفرما دیں
- هَاتُوْالے آؤ تم
- بُرْهَانَكُمْاپنی دلیل
- اِنْاگر
- كُنْتُمْتم ہو
- صٰدِقِيْنَسچے
Translation · Baseerat-e-Quran
بھلا وہ کون ہے جس نے مخلوق کو پہلی مرتبہ پیدا کیا ہے۔ پھر وہی اس کو دوبارہ زندہ کرے گا۔ اور کون ہے جو آسمانوں اور زمین سے تمہیں رزق دیتا ہے ؟ کیا اللہ کے سوا کوئی اور معبود ہے ؟ (اے نبی ﷺ آپ کہہ دیجئے کہ اگر تم سچے ہو تو کوئی (مضبوط ) دلیل لے کر آئو۔