بصیرتِ قرآن
Baseerat-e-Quran · 27. An-Naml · Ayah 65
قُلْ لَّا یَعْلَمُ مَنْ فِی السَّمٰوٰتِ وَ الْاَرْضِ الْغَیْبَ اِلَّا اللّٰهُ١ؕ وَ مَا یَشْعُرُوْنَ اَیَّانَ یُبْعَثُوْنَ﴿65﴾
- قُلْفرما دیں
- لَّا يَعْلَمُنہیں جانتا
- مَنْجو
- فِي السَّمٰوٰتِآسمانوں میں
- وَالْاَرْضِاور زمین
- الْغَيْبَغیب
- اِلَّا اللّٰهُسوائے اللہ کے
- وَمَا يَشْعُرُوْنَاور وہ نہیں جانتے
- اَيَّانَکب
- يُبْعَثُوْنَوہ اٹھائے جائیں گے
Translation · Baseerat-e-Quran
آپ کہہ دیجئے کہ جو بھی آسمانوں اور زمین میں غیب ہے اس کو اللہ کے سوا کوئی نہیں جانتا ۔ انہیں نہیں معلوم کہ وہ کب دوبارہ اٹھائے جائیں گے۔