IntroSurah Introduction

بصیرتِ قرآن

Baseerat-e-Quran · 28. Al-Qasas · Ayah 15

  1. وَ دَخَلَ الْمَدِیْنَةَ عَلٰى حِیْنِ غَفْلَةٍ مِّنْ اَهْلِهَا فَوَجَدَ فِیْهَا رَجُلَیْنِ یَقْتَتِلٰنِ١٘ۗ هٰذَا مِنْ شِیْعَتِهٖ وَ هٰذَا مِنْ عَدُوِّهٖ١ۚ فَاسْتَغَاثَهُ الَّذِیْ مِنْ شِیْعَتِهٖ عَلَى الَّذِیْ مِنْ عَدُوِّهٖ١ۙ فَوَكَزَهٗ مُوْسٰى فَقَضٰى عَلَیْهِ١٘ۗ قَالَ هٰذَا مِنْ عَمَلِ الشَّیْطٰنِ١ؕ اِنَّهٗ عَدُوٌّ مُّضِلٌّ مُّبِیْنٌ﴿15﴾

    1. وَدَخَلَاور وہ داخل ہوا
    2. الْمَدِيْنَةَشہر
    3. عَلٰي حِيْنِوقت پر
    4. غَفْلَةٍغفلت
    5. مِّنْ اَهْلِهَااس کے باشندے
    6. فَوَجَدَتو اس نے پایا
    7. فِيْهَااس میں
    8. رَجُلَيْنِدو آدمی
    9. يَقْتَتِلٰنِوہ باہم لڑتے ہوئے
    10. هٰذَایہ (ایک)
    11. مِنْسے
    12. شِيْعَتِهٖاس کی برادری
    13. وَهٰذَااور وہ (دوسرا)
    14. مِنْسے
    15. عَدُوِّهاس کے دشمن کا
    16. فَاسْتَغَاثَهُتو اس نے اس (موسی) سے مدد مانگی
    17. الَّذِيْوہ جو
    18. مِنْ شِيْعَتِهٖاس کی برادری سے
    19. عَلَياس پر
    20. الَّذِيْوہ جو
    21. مِنْ عَدُوِّهٖاس کے دشمن سے
    22. فَوَكَزَهٗتو ایک مکا مارا اس کو
    23. مُوْسٰىموسیٰ
    24. فَقَضٰىپھر کام تمام کردیا
    25. عَلَيْهِاس کا
    26. قَالَاس نے کہا
    27. هٰذَایہ
    28. مِنْسے
    29. عَمَلِ الشَّيْطٰنِشیطان کا کام (حرکت)
    30. اِنَّهٗبیشک وہ
    31. عَدُوٌّدشمن
    32. مُّضِلٌّبہکانے والا
    33. مُّبِيْنٌصریح (کھلا)
Translation · Baseerat-e-Quran
اور وہ (ایک دن) شہر میں ایسے وقت داخل ہوئے جب وہاں کے باشندے بیخبر ( سوئے ہوئے) تھے۔ موسیٰ (علیہ السلام) نے دو آدمیوں کو آپس میں لڑتے دیکھا۔ ایک تو موسیٰ کی جماعت کا تھا اور دوسرا ان کے دشمنوں میں سے تھا۔ تو جو شخص ان کا اپنا تھا اس نے اپنے دشمن پر موسیٰ (علیہ السلام) سے مدد مانگی۔ اس پر موسیٰ (علیہ السلام) نے ایک مکامارا۔ تو اس کا کام تمام ہوگیا۔ موسیٰ (علیہ السلام) نے کہا یہ تو ایک شیطانی کام ہوگیا ۔ بیشک شیطان تو کھلا دشمن اور بہکاے والا ہے۔
The commentary on this passage starts at ayah 28:14.Read it