بصیرتِ قرآن
Baseerat-e-Quran · 28. Al-Qasas · Ayah 34
وَ اَخِیْ هٰرُوْنُ هُوَ اَفْصَحُ مِنِّیْ لِسَانًا فَاَرْسِلْهُ مَعِیَ رِدْاً یُّصَدِّقُنِیْۤ١٘ اِنِّیْۤ اَخَافُ اَنْ یُّكَذِّبُوْنِ﴿34﴾
- وَاَخِيْاور میرا بھائی
- هٰرُوْنُہارون
- هُوَوہ
- اَفْصَحُزیادہ فصیح
- مِنِّيْمجھ سے
- لِسَانًازبان
- فَاَرْسِلْهُسو بھیجدے اسے
- مَعِيَمیرے ساتھ
- رِدْاًمددگار
- يُّصَدِّقُنِيْٓاور تصدیق کرے میری
- اِنِّىْٓ اَخَافُبیشک میں ڈرتا ہوں
- اَنْکہ
- يُّكَذِّبُوْنِوہ جھٹلائیں گے مجھے
Translation · Baseerat-e-Quran
اور میرے بھائی ہارون (علیہ السلام) زبان کے اعتبار سے زیادہ فصیح ہیں۔ آپ ان کو میرے ساتھ مدد گار بنا کر بھیج دیجئے تاکہ وہ (ہارون (علیہ السلام) ) میری تصدیق کریں۔ کیونکہ مجھے ڈر ہے کہ وہ مجھے جھٹلائیں گے۔