تفسیر ابنِ کثیر

Tafseer Ibn-e-Kaseer · 28. Al-Qasas · Ayah 34

  1. وَ اَخِیْ هٰرُوْنُ هُوَ اَفْصَحُ مِنِّیْ لِسَانًا فَاَرْسِلْهُ مَعِیَ رِدْاً یُّصَدِّقُنِیْۤ١٘ اِنِّیْۤ اَخَافُ اَنْ یُّكَذِّبُوْنِ﴿34﴾

    1. وَاَخِيْاور میرا بھائی
    2. هٰرُوْنُہارون
    3. هُوَوہ
    4. اَفْصَحُزیادہ فصیح
    5. مِنِّيْمجھ سے
    6. لِسَانًازبان
    7. فَاَرْسِلْهُسو بھیجدے اسے
    8. مَعِيَمیرے ساتھ
    9. رِدْاًمددگار
    10. يُّصَدِّقُنِيْٓاور تصدیق کرے میری
    11. اِنِّىْٓ اَخَافُبیشک میں ڈرتا ہوں
    12. اَنْکہ
    13. يُّكَذِّبُوْنِوہ جھٹلائیں گے مجھے
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اور ہارون (جو) میرا بھائی (ہے) اس کی زبان مجھ سے زیادہ فصیح ہے تو اس کو میرے ساتھ مددگار بناکر بھیج کہ میری تصدیق کرے مجھے خوف ہے کہ وہ میری لوگ تکذیب کریں گے