بصیرتِ قرآن
Baseerat-e-Quran · 28. Al-Qasas · Ayah 44
وَ مَا كُنْتَ بِجَانِبِ الْغَرْبِیِّ اِذْ قَضَیْنَاۤ اِلٰى مُوْسَى الْاَمْرَ وَ مَا كُنْتَ مِنَ الشّٰهِدِیْنَۙ﴿44﴾
- وَمَا كُنْتَاور آپ نہ تھے
- بِجَانِبِ الْغَرْبِيِّمغربی جانب
- اِذْجب
- قَضَيْنَآہم نے بھیجا
- اِلٰى مُوْسَىموسیٰ کی طرف
- الْاَمْرَحکم (وحی)
- وَاور
- مَا كُنْتَآپ نہ تھے
- مِنَسے
- الشّٰهِدِيْنَدیکھنے والے
Translation · Baseerat-e-Quran
(اے نبی ﷺ آپ ( کوہ طور کے) مغربی جانب موجود نہ تھے جب ہم نے موسیٰ (علیہ السلام) کو احکام دیئے تھے اور آپ اس واقعہ کے دیکھنے والوں میں سے بھی نہ تھے۔