بصیرتِ قرآن
Baseerat-e-Quran · 28. Al-Qasas · Ayah 45
وَ لٰكِنَّاۤ اَنْشَاْنَا قُرُوْنًا فَتَطَاوَلَ عَلَیْهِمُ الْعُمُرُ١ۚ وَ مَا كُنْتَ ثَاوِیًا فِیْۤ اَهْلِ مَدْیَنَ تَتْلُوْا عَلَیْهِمْ اٰیٰتِنَا١ۙ وَ لٰكِنَّا كُنَّا مُرْسِلِیْنَ﴿45﴾
- وَلٰكِنَّآاور لیکن ہم نے
- اَنْشَاْنَاہم نے پیدا کیں
- قُرُوْنًابہت سی امتیں
- فَتَطَاوَلَطویل ہوگئی
- عَلَيْهِمُان کی، ان پر
- الْعُمُرُمدت
- وَمَا كُنْتَاور آپ نہ تھے
- ثَاوِيًارہنے والے
- فِيْٓمیں
- اَهْلِ مَدْيَنَاہل مدین
- تَتْلُوْاتم پڑھتے
- عَلَيْهِمْان پر
- اٰيٰتِنَاہمارے احکام
- وَلٰكِنَّااور لیکن ہم
- كُنَّاہم تھے
- مُرْسِلِيْنَرسول بنا کر بھیجنے والے
Translation · Baseerat-e-Quran
لیکن ہم نے بہت سی امتیں پیدا کیں۔ پھر ان پر ایک لمبی مدت گذر گئی۔ اور آپ مدین والوں میں سے بھی نہ تھے کہ ان پر ہمارے احکام پڑھ کر سناتے۔ بلکہ ہم رسول بنا کر بھیجتے رہے۔