IntroSurah Introduction

بصیرتِ قرآن

Baseerat-e-Quran · 28. Al-Qasas · Ayah 81

  1. فَخَسَفْنَا بِهٖ وَ بِدَارِهِ الْاَرْضَ١۫ فَمَا كَانَ لَهٗ مِنْ فِئَةٍ یَّنْصُرُوْنَهٗ مِنْ دُوْنِ اللّٰهِ١ۗ وَ مَا كَانَ مِنَ الْمُنْتَصِرِیْنَ﴿81﴾

    1. فَخَسَفْنَاپھر ہم نے دھنسا دیا
    2. بِهٖاس کو
    3. وَبِدَارِهِاور اس کے گھر کو
    4. الْاَرْضَزمین
    5. فَمَا كَانَسو نہ ہوئی
    6. لَهٗاس کے لیے
    7. مِنْ فِئَةٍکوئی جماعت
    8. يَّنْصُرُوْنَهٗمدد کرتی اس کو
    9. مِنْ دُوْنِ اللّٰهِاللہ کے سوائے
    10. وَمَا كَانَاور نہ ہوا وہ
    11. مِنَسے
    12. الْمُنْتَصِرِيْنَبدلہ لینے والے
Translation · Baseerat-e-Quran
پھر ہم نے قارون کو اور اس کے مکان کو زمین میں دھنسا دیا ۔ کوئی ایسی جماعت نہ تھی جو اس کو اللہ (کے عذاب سے) بچا لیتی ۔ اور نہ وہ خود ہی اپنے آپ کو بچانے والا بن سکا۔
The commentary on this passage starts at ayah 28:79.Read it