IntroSurah Introduction

بصیرتِ قرآن

Baseerat-e-Quran · 28. Al-Qasas · Ayah 82

  1. وَ اَصْبَحَ الَّذِیْنَ تَمَنَّوْا مَكَانَهٗ بِالْاَمْسِ یَقُوْلُوْنَ وَیْكَاَنَّ اللّٰهَ یَبْسُطُ الرِّزْقَ لِمَنْ یَّشَآءُ مِنْ عِبَادِهٖ وَ یَقْدِرُ١ۚ لَوْ لَاۤ اَنْ مَّنَّ اللّٰهُ عَلَیْنَا لَخَسَفَ بِنَا١ؕ وَیْكَاَنَّهٗ لَا یُفْلِحُ الْكٰفِرُوْنَ۠ع﴿82﴾

    1. وَاَصْبَحَاور صبح کے وقت
    2. الَّذِيْنَجو لوگ
    3. تَمَنَّوْاتمنا کرتے تھے
    4. مَكَانَهٗاس کا مقام
    5. بِالْاَمْسِکل
    6. يَقُوْلُوْنَکہنے لگے
    7. وَيْكَاَنَّہائے شامت
    8. اللّٰهَاللہ
    9. يَبْسُطُفراخ کردیتا ہے
    10. الرِّزْقَرزق
    11. لِمَنْ يَّشَآءُجس کے لیے چاہے
    12. مِنْسے
    13. عِبَادِهٖاپنے بندے
    14. وَيَقْدِرُاور تنگ کردیتا ہے
    15. لَوْلَآاگر نہ
    16. اَنْیہ کہ
    17. مَّنَّ اللّٰهُاحسان کرتا اللہ
    18. عَلَيْنَاہم پر
    19. لَخَسَفَ بِنَاالبتہ ہمیں دھنسا دیتا
    20. وَيْكَاَنَّهٗہائے شامت
    21. لَا يُفْلِحُفلاح نہیں پاتے
    22. الْكٰفِرُوْنَکافر (جمع)
Translation · Baseerat-e-Quran
اور گذشتہ کل جو لوگ اس جیسا بننے کی تمنا کر رہے تھے کہنے لگے ہائے افسوس ! اللہ اپنے بندوں میں سے جس کے لئے چاہتا ہے رزق کو بڑھا دیتا ہے اور جس کے لئے چاہتا ہے گھٹا دیتا ہے۔ اگر اللہ کا ہم پر احسان نہ ہوتا تو ہم بھی (اسی طرح قارون کے ساتھ) دھنسا دیئے جاتے۔ حقیقت یہ ہے کہ کافروں کو فلاح نہیں ملتی۔
The commentary on this passage starts at ayah 28:79.Read it