بصیرتِ قرآن
Baseerat-e-Quran · 28. Al-Qasas · Ayah 85
اِنَّ الَّذِیْ فَرَضَ عَلَیْكَ الْقُرْاٰنَ لَرَآدُّكَ اِلٰى مَعَادٍ١ؕ قُلْ رَّبِّیْۤ اَعْلَمُ مَنْ جَآءَ بِالْهُدٰى وَ مَنْ هُوَ فِیْ ضَلٰلٍ مُّبِیْنٍ﴿85﴾
- اِنَّبیشک
- الَّذِيْوہ (اللہ) جس نے
- فَرَضَلازم کیا
- عَلَيْكَتم پر
- الْقُرْاٰنَقرآن
- لَرَآدُّكَضرور پھیر لائے گا تمہیں
- اِلٰى مَعَادٍلوٹنے کی جگہ
- قُلْفرما دیں
- رَّبِّيْٓمیرا رب
- اَعْلَمُخوب جانتا ہے
- مَنْکون
- جَآءَآیا
- بِالْهُدٰىہدایت کے ساتھ
- وَمَنْ هُوَاور وہ کون
- فِيْمیں
- ضَلٰلٍ مُّبِيْنٍکھلی گمراہی
Translation · Baseerat-e-Quran
بیشک جس اللہ نے آپ پر قرآن (کی تبلیغ اور عمل) کو فرض کیا ہے وہ آپ کو ضرور لوٹنے کی جگہ (مکہ مکرمہ) پھیر لائے گا۔ آپ فرما دیجئے کہ میرا رب اچھی طرح جانتا ہے کہ کون ہدایت لے کر آیا ہے اور کون کھلی گمراہی میں مبتلا ہے۔