IntroSurah Introduction

بصیرتِ قرآن

Baseerat-e-Quran · 28. Al-Qasas · Ayah 86

  1. وَ مَا كُنْتَ تَرْجُوْۤا اَنْ یُّلْقٰۤى اِلَیْكَ الْكِتٰبُ اِلَّا رَحْمَةً مِّنْ رَّبِّكَ فَلَا تَكُوْنَنَّ ظَهِیْرًا لِّلْكٰفِرِیْنَ٘﴿86﴾

    1. وَمَا كُنْتَاور تم نہ تھے
    2. تَرْجُوْٓاامید رکھتے
    3. اَنْ يُّلْقٰٓىکہ اتاری جائے گی
    4. اِلَيْكَتمہاری طرف
    5. الْكِتٰبُکتاب
    6. اِلَّامگر
    7. رَحْمَةًرحمت
    8. مِّنْسے
    9. رَّبِّكَتمہارا رب
    10. فَلَا تَكُوْنَنَّسو تو ہرگز نہ ہوتا
    11. ظَهِيْرًامددگار
    12. لِّلْكٰفِرِيْنَکافروں کے لیے
Translation · Baseerat-e-Quran
اور (اے نبی ﷺ آپ کو اس کی توقع نہ تھی کہ آپ کی طرف یہ کتاب (قرآن مجید) نازل کی جائے گی۔ بلکہ محض آپ کے رب کی رحمت سے (یہ کتاب نازل کی گئی) تو آپ ہر گز ان نافرمانوں کے مددگار نہ بنیں۔
The commentary on this passage starts at ayah 28:83.Read it