بصیرتِ قرآن
Baseerat-e-Quran · 29. Al-Ankaboot · Ayah 12
وَ قَالَ الَّذِیْنَ كَفَرُوْا لِلَّذِیْنَ اٰمَنُوا اتَّبِعُوْا سَبِیْلَنَا وَ لْنَحْمِلْ خَطٰیٰكُمْ١ؕ وَ مَا هُمْ بِحٰمِلِیْنَ مِنْ خَطٰیٰهُمْ مِّنْ شَیْءٍ١ؕ اِنَّهُمْ لَكٰذِبُوْنَ﴿12﴾
- وَقَالَاور کہا
- الَّذِيْنَ كَفَرُوْاجن لوگوں نے کفر کیا (کافر)
- لِلَّذِيْنَ اٰمَنُواان لوگوں کو جو ایمان لائے
- اتَّبِعُوْاتم چلو
- سَبِيْلَنَاہماری راہ
- وَلْنَحْمِلْاور ہم اٹھا لیں گے
- خَطٰيٰكُمْتمہارے گناہ
- وَمَا هُمْحالانکہ وہ نہیں
- بِحٰمِلِيْنَاٹھانے والے
- مِنْسے
- خَطٰيٰهُمْان کے گناہ
- مِّنْ شَيْءٍکچھ
- اِنَّهُمْبیشک وہ
- لَكٰذِبُوْنَالبتہ جھوٹے
Translation · Baseerat-e-Quran
اور کافروں نے ایمان والوں سے کہا کہ ہمارے راستے پر چلو۔ ہم تمہارے (گناہوں کا) بوجھ اٹھا لیں گے۔ حالانکہ وہ ان کے گناہ اٹھانے والے نہیں ہیں۔ بیشک وہ جھوٹے ہیں۔