بصیرتِ قرآن
Baseerat-e-Quran · 29. Al-Ankaboot · Ayah 13
وَ لَیَحْمِلُنَّ اَثْقَالَهُمْ وَ اَثْقَالًا مَّعَ اَثْقَالِهِمْ١٘ وَ لَیُسْئَلُنَّ یَوْمَ الْقِیٰمَةِ عَمَّا كَانُوْا یَفْتَرُوْنَ۠ع﴿13﴾
- وَلَيَحْمِلُنَّاور وہ البتہ ضرور اٹھائیں گے
- اَثْقَالَهُمْاپنے بوجھ
- وَاَثْقَالًااور بہت سے بوجھ
- مَّعَساتھ
- اَثْقَالِهِمْاپنے بوجھ
- وَلَيُسْئَلُنَّاور البتہ ان سے ضرور باز پرس ہوگی
- يَوْمَ الْقِيٰمَةِقیامت کے دن
- عَمَّااس سے جو
- كَانُوْا يَفْتَرُوْنَوہ جھوٹ گھڑتے تھے
Translation · Baseerat-e-Quran
حالانکہ وہ خود اپنے بوجھ کے ساتھ دوسروں کے نجانے کتنے بوجھ اٹھائیں گے۔ اور قیامت کے دن ضرور پوچھا جائے گا جو کچھ وہ جھوٹ گھڑتے تھے۔